اسلام آباد(اویس الحق سے)صدر آصف علی زرداری وزیراعظم ہاؤس آمد، وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ان کے کزن میاں شاہد شفیع کے انتقال پر تعزیت کی۔صدر نےمیاں شاہد کے بلندی درجات ان کے اہل خانہ کے لئے صبر جمیل کی دعا کی .صدر آصف علی زرداری نے مرحوم میاں شاہد شفیع کے بڑے بھائی جاوید شفیع سے بھی ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور تعزیت کی۔
