سی سی ڈی جہلم سے مقابلہ میں قتل کے مقدمہ میں ملوث دو ملزمان زخمی حالت میں گرفتار

تفصیلات کے مطابق سی سی ڈی پنڈ دادنخان ضلع جہلم کی ٹیم کے ساتھ دو ملزمان کا مقابلہ ہوا ملزمان اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے شدید زخمی ہوگئے سی سی ڈی نے قتل کے مقدمہ میں ملوث دو ملزمان گرفتار کرلئے گرفتار ملزمان کی شناخت ابرار اور بہار کے نام سے ہوئی ایک کا تعلق پشاور سے ہے ملزمان نے کچھ عرصہ قبل ایک کار چھیننے کی واردات میں مظہر نامی ڈرائیور کو مزاحمت پر قتل کردیا تھا