مری(اویس الحق سے)مری اور مضافاتی علاقوں میں ان دنوں ”آشوب چشم“ بہت تیزی سے پھیلنے لگا ہے،سکولوں اور مدرسوں میں سینکڑوں بچے متاثر ہو رہے ہین۔
ایسے میں مقامی انکھوں کے ماہر ڈاکٹروں کے مطابق اس کا حل صرف آنکھ میں دالنے والے قطرے ہیں جن کا نام ب Prednisynth eye drop ہے بتایا گیا ہے کہ Dexio 5 mg tab ڈراپس ہر دو گھنٹے بعد ایک قطرہ اور گولی دن میں ایک دفعہ کا استعمال شاندار نتائج دے رہا ہے۔
ایسے میں کہا گیا ہے کہ بہت زیادہ مہنگے ڈراپس لینے کی کوئی ضرورت نہیں جبکہ ان کا فائدہ بھی بہت کم ہے۔ایسے میں صرف یہ دوائی استعمال کریں جس کے بعد متاثرہ صرف ایک سے دو روز میں بلکل ٹھیک ہو جائیں گے۔