تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ ڈگری کالج سوہاوہ کے قریب ہائی ایس وین الٹ گئی
حادثے میں ایک خاتون سمیت تین افراد زخمی ہوگئے
ریسکیو 1122 نے تمام زخمیوں کو فرسٹ ایڈ فراہم کرنے کے بعد ٹی ایچ کیو ہسپتال سوہاوہ منتقل کر دیا
زخمی ہونے والوں میں
خالد ولد منیر عمر 65سال
عدیل بٹ ولد نذیر عمر 18سال
رامینہ زوجہ ظہیر عمر 30سال
شامل ہیں
