جہلم سوہاوہ پنڈ متے خان کے مقام پر شہ زور اور ٹرک میں تصادم حادثے میں شہ زور ڈرائیور موقع پر جاں بحق
جاں بحق ڈرائیور کی شناخت خالد حسین کے نام سے ہوئی زخمی کی شناخت شیر حسین سکنہ راولپنڈی سے ہوئی
ریسکیو 1122 نے زخمی اور میت کو THQ ہسپتال منتقل کر دیاحادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا

Discover more from pindipost.pk
Subscribe to get the latest posts sent to your email.