سنگین جرائم میں ملوث ملزمان کے خلاف کاروائی کرنے والے افسران و اہلکاروں کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد


آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے سنگین جرائم میں ملوث مجرمان کے خلاف کامیاب کارروائیاں کرنے والے گوجرانوالہ، فیصل آباد، جہلم اور مظفر گڑھ کے افسران و اہلکاروں کو کیش ایوارڈز اور تعریفی اسناد سے نوازا۔
تقریب میں 6 پولیس ٹیموں کے 30 افسران و اہلکاروں کو انعامات دیے گئے جہلم میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پولیس کی خدمات کو سراہا  جبکہ منشیات برآمد کرنے والےاہلکاروں کی حوصلہ افزائی کی گئی آئی جی پنجاب کی پولیس ٹیموں کو شاباش اور مزید جانفشانی سے فرائض سرانجام دینے کی ہدایت۔ تقریب میں ایڈیشنل آئی جی پنجاب سمیت دیگر سینئیر افسران کی شرکت

اپنا تبصرہ بھیجیں