82

سری نگر ہائی وے پر رینجرز اہلکاروں کو کچلنے والا شخص گرفتار

اسلام آباد (نمائندہ پنڈی پوسٹ)سری نگر ہائی وے پر رینجرز کے چار جوان شہید ہونے کا معاملہ ،ذرائع کے مطابق وفاقی وفاقی پولیس نے رینجرز کو کچلنے والے شخص کو گرفتار کر لیا ہے ، پولیس زرائع سے ملنے والی تفصیلات کے مطابق گرفتار شخص کی شناخت ہاشم ولد عاصم کے نام سے ہوئی ہے

ہاشم ولد عاصم نے بتایا کہ وہ اسلام آباد کے علاقہ ایف ٹین کا رہائشی ہے کار سوار عاصم ایبٹ آباد سے اپنے گھر اسلام آباد جا رہا تھا، بیان کے مطابق مجھے رات کے وقت فورس کے اہلکار نظر نہیں آئے، پولیس نے شاھین چوک سے گاڑی قبضے میں لے کر مارگلہ تھانے منتقل کر دی،ملزم ہاشم کو بھی تھانہ مارگلہ منتقل کر دیا گیا۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں