سردارمارکیٹ ٹریفک حادثہ میں موٹرسائیکل سوار زخمی

سردار مارکیٹ ٹریفک حادثہ میں موٹرسائیکل سوار زخمی ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق روات روڈ پر سردارمارکیٹ کے قریب یوٹرن لیتے ہوئے ٹرک نمبر ٹی کے کیو 155 میں موٹرسائیکل نمبر آرآئی ایم 46سوار جا گھسا جس کے نتیجے میں ارسلان نامی نوجوان زخمی ہو گیا جبکہ دوسرا سوار سلمان بچ گیا ،زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا