انجینئر سعید احمد ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 جہلم نے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے بتایاکہ
مورخہ 15 جنوری کوریسکیو1122 جہلم نے 97ایمرجنسیز پر بروقت رسپانس کرتے ہوئے مجموعی طور پر 95 لوگوں کو ریسکیو کیا۔ جن 97 ایمرجنسی کالز پر رسپانس کیا ان میں روڈ ٹریفک حادثات 05، آگ لگنے کا واقعہ 01، کرائم 01، میڈیکل ایمرجنسیز کی تعداد 77 تھیں, اور متفرق ایمرجنسیز کی تعداد 13رہی

Discover more from pindipost.pk
Subscribe to get the latest posts sent to your email.