مندرہ چکوال روڈ پر ڈمپر اور آئل ٹینکر کی ٹکر،ہزاروں لیٹر آئل بہہ نکلا،تین افراد معمولی ذخمی’
گوجرخان مندرہ چکوال روڈ پر ڈمپر اور آئل ٹینکر کی ٹکر کے نتیجے میں دونوں گاڑیاں الٹ گئیں،ائل ٹینکر سے ہزاروں لیٹر آئل سڑک پر بہہ نکلا،ائل ٹینکر اور ڈمپر کی ٹکر سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،حادثہ کے نتیجہ میں تین افراد معمولی زخمی ہوئے۔
Discover more from pindipost.pk
Subscribe to get the latest posts sent to your email.