روات کے علاقہ میں ڈکیتیاں ،شہری لاکھوں روپوں سے محروم 177

روات کے علاقہ میں ڈکیتیاں ،شہری لاکھوں روپوں سے محروم

روات (نمائندہ پنڈی پوسٹ)تھانہ روات کے علاقہ بسالی میں 2نامعلوم موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں نےانیب مرتضی کی دکان سے گن پوائنٹ پر ایک لاکھ 18ہزارروپے، اے ٹی ایم کارڈ ، آئی ڈی کارڈ اور موبائل فون

چھین کرلے گئے، مقدمہ درج،ذرائع کے مطابق ایک اور واقعہ کلرسیداں روڈ پر مانکیالہ پل پر نامعلوم افراد نے ایک شخص سے چھ لاکھ روپے چھین لیے تھے واقعے کی مزید تفصیلات تاحال سامنے نہ آسکی ہیں

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں