راولپنڈی کوٹلی ستیاں روڈ پر کوسٹر حادثہ ،راولپنڈی سے باغ آزاد کشمیر جانے والی کوسٹر نمبری (2924 )حادثہ کا شکار ہو گئی ، حادثہ ( لہتراڑ رتہ کس) کے مقام پر ہوا جس کے نتیجہ میں دو خواتین اور ایک بچہ شدید زخمی ہوا زخمیوں کو قریبی ہسپتال آ ر ایچ سی لہتراڑ منتقل کر دیا گیا جبکہ اطلاع ملتے ہیں چوکی انچارج لہتراڑ سید طاہر حسین شاہ کا ظمی نفری کے ہمراہ موقعہ پر پہنچ گئے