233

راولپنڈی سے چکوٹھی جانیوالی بس کو حادثہ 10 ہلاکتیں متعدد زخمی

ذرائع کے مطابق راولپنڈی سے چکوٹھی جانے والی مسافر وین کوہالہ چھتر کلاس ضامن آباد کے قریب حادثہ کا شکار ہوکر کھائی میں گر گئی .حادثہ میں تین بچوں سمیت دس افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ تین بچوں سمیت پندرہ افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں تین میتیں عباس انسٹیویٹ آف میڈیکل سائنسز مظفرآباد جبکہ پانچ مسافروں کی میتیں سی ایم ایچ مظفرآباد پہنچا دی گئیں ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں