کلر سیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) راجہ مناظر اقبال جنجوعہ کی جانب سے افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں سیاسی، سماجی، کاروباری اور مذہبی شخصیات کے علاوہ دوست احباب کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔تفصیلات کے مطابق یو سی بشندوٹ کے سابق وائس چیئرمین راجہ مناظر اقبال جنجوعہ برادرز و سنز کی طرف سے اپنے فارم ہاؤس واقع بھاٹہ روڈ پر دوست احباب کے اعزاز میں افطار ڈنر دیا گیا۔
تقریب میں سابق ایم پی اے محمود شوکت بھٹی، سابق ٹاؤن ناظم ملک سہیل اشرف، شیخ ساجد الرحمان، بیرسٹر احمد صغیر راجہ، ایس پی (ر) راجہ طاہر بشیر، راجہ ظفر، چودھری عباس، سردار آصف، ملک انوار، راجہ یاسر شیخ، راجہ خالد، سیکرٹری راجہ اسرار، سیکرٹری راجہ طاہر، راجہ حراب، راجہ ہمایوں، محمد رفاقت، چودھری ارشد، راجہ اشفاق، راجہ کیبریا، راجہ سہیل جہانگیر،
چودھری تصور، مبین جنجوعہ، شیخ شعور نے شرکت کی۔اس کے علاوہ میڈیا نمائندگان چودھری عامرکمبوہ ، راجہ سعید، راجہ طاہر محمود، چودھری جبار، راجہ نوید، ملک یاسر، راجہ قنبر، بدر بشیر، اویس کیانی، عاطف جنجوعہ، راجہ کامران، شہزاد رضا، راجہ راشد سمیت سینکڑوں کی تعداد میں اہلیانِ علاقہ شریک ہوئے۔تقریب کے اختتام پر راجہ گلتاسب، راجہ ارسلان، راجہ غالب و دیگر نے مہمانوں کی شرکت پر شکریہ ادا کیا۔