103

رابری کی وارداتوں میں ملوث 02 ملزمان گرفتار

راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ )صدربیرونی پولیس کی کاروائی،رابری کی وارداتوں میں ملوث 02 ملزمان گرفتار،چھینے گئے 05 موٹرسائیکل،مسروقہ رقم 60 ہزار روپے اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد،گرفتار ملزمان کی شناخت عثمان اور انس کے نام سے ہوئی،متعدد وارداتوں کے انکشاف پرملزمان کو شناخت پریڈ کے لیے جیل منتقل کیا جا رہا ہے،ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کرکے قرار واقعی سزادلوائی جائے گی، ایس پی صدر شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اولین ذمہ داری ہے جس کے لیے تمام وسائل بروئے کارلائے جارہے ہیں،ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر ترجمان راولپنڈی پولیس

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں