دینہ کے نواحی علاقے قاِئداعظم ٹاون میں میں ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیاجہاں 43 سالہ شخص کی ناگہانی وفات ہوگئی خاوند کی میت گھر لائے جانے پر بیوی صدمہ برداشت نہ کرسکی اور وہ بھی انتقال کر گئی دونوں میاں بیوی کے اچانک انتقال پر علاقے میں کہرام مچ گیا اور ہر آنکھ اشکبار ہو گئی نمازِ جنازہ میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ رقت آمیز مناظر میں دونوں میاں بیوی کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا جبکہ مرحومین کی ایک بیٹی ہے جو والدین کہ دنیاسےچلےجانےپر یتیم ہو گئی
