دینہ جہلم میں ریسکیو 1122 کا 10 گھنٹے طویل ریسکیو آپریشن کامیابی کے ساتھ مکمل ملبے تلے دبے مزدور کو زندہ نکال لیاگیا


مقامی ذرائع کے مطابق ایک جگہ نئے گھر کی سیوریج کے لیے زیر زمین دس پندرہ فٹ گٹر کھودا جا رہا تھا۔  اوپر سے مٹی بہہ کر مزدور پر گر گئی جس مین ایک مزدور پھنس گیا۔
ریسکیو 1122 جہلم نے مقامی لوگوں کے ساتھ مل کر انتہائی مہارت کے ساتھ کاروائی کرتے ہوئے دس گھنٹے طویل آپریشن کے بعد مزدور کو بحفاظت نکال لیا