دنیا کے سب سے بڑے ہاتھ سے لکھےگئےقرآن مجید کی زیارت کا اہتمام جہلم میں کردیا گیا

جہلم (ظفررشید سے)قرآن مجید سے محبت وعقیدت کی لازوال مثال قائم کرتے ہوئےدنیا کے سب سے بڑے ہاتھ سے لکھے گئے قرآن پاک کی زیارت کا اہتمام 3 اگست بروز اتوار کو جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نئی بلڈنگ نزد کے ڈی سی میں کیا جا رہا ہے
زیارت کا وقت دوپہر 12 بجے سے شام 5 بجے تک مقرر کیا گیا ہےعواام الناس سے گزارش ہے کہ بر وقت تشریف لائیں اور روحانی محفل کا حصہ بنے حاجی زاہد حسین بٹ صدر جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری

اپنا تبصرہ بھیجیں