90

دس سالہ بچی کو اغواء کرکے زیادتی اور قتل کرنے والا ملزم گرفتار

گوجرخان پولیس کی اہم کاروائی،دس سالہ بچی کو اغواء کرکے زیادتی اور قتل کرنے والا سفاک درندہ صفت ملزم گرفتار، ملزم نے مقتولہ بچی کا پڑوسی تھا جس نے چند روز قبل 10 سالہ عائشہ نور کو اغواء کیا اور زیادتی کرنے کے بعد قتل کر کے نعش کو کنویں میں پھینک دیا تھا،ملزم نے دوران تفتیش 10سالہ بچی کو اغواء کر کے زیادتی اور قتل کرنے کا انکشاف کیا۔ تفصیلات کے مطابق گوجرخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے دس سالہ بچی کو اغواء کرکے زیادتی اور قتل کرنے والے سفاک درندہ صفت ملزم فلک شیر کو گرفتار کرلیا، ملزم فلک شیرمقتولہ بچی کا پڑوسی تھا جس نے چند روز قبل 10 سالہ عائشہ نور کو اغواء کیا اور زیادتی کرنے کے بعد قتل کر کے نعش کو کنویں میں پھینک دیا تھا،واقعہ کا مقدمہ بچی کی والدہ کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کے خلاف تھانہ گوجرخان میں درج کیا گیا تھا،سی پی او سید خالدہمدانی نے واقعہ کا نوٹ…

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں