اس وقت مسلسل بارشوں کی وجہ سے منگلا ڈیم میں پانی کی سطح مسلسل بلند ہو رہی ہے فی الحال پانی کی گنجائش باقی ہےجبکہ دریا میں پانی کا بہاؤ 3٫50,000 سے لیکر 450000 کے درمیان ہو سکتا ہے تمام اداروں کو الرٹ رہنے اور کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کے لئے فوری اقدامات اٹھانے کی ہدایت کی گئی ہے
