حالیہ بارشوں اور سیلاب کے پیش نظر حکومت پنجاب نے ندی نالوں اور دریا میں نہانے پر پابندی عائد کی ہے خلاف ورزی کی صورت میں قانونی کاروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ایس ایس او تھانہ صدر نے کاروائی کرتے ہوئے دریا میں نہاتے ہوئے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والےتین افراد کو گرفتار کرکہ مقدمہ درج کرلیا جہلم پولیس نے کہا کہ قانون پر عمل کریں اپنی جانوں کو خطرے میں نا ڈالیں
