تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر میں سیلابی صورتحال کے بعد دریائے جہلم میں سیلابی صورتحال دیکھتے ہوئے الرٹ جاری کردیاگیا
دریائے جہلم میں بھی سیلاب کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے اگر منگلا ڈیم میں پانی زیادہ آتا ہے تو دریائے جہلم میں بھی پانی چھوڑا جا سکتا ہے فلحال دریا میں پانی نہیں ہے لیکن آس پاس رہنے والے اور دریا جہلم میں جانے والے احتیاط سے کام لیں
