بھکاریوں کا ٹولہ پڑیال فارم سے چوری کر کے بھاگا تو گاؤں کے نوجوانوں نے مالکان کو اطلاع دی اور مالکان کے ہمراہ موضع میال کڑاہی کی حدود میں جا کر انہیں پکڑکر سامان واپس لے لیا کارواٸ کرنے والے لوگوں نے علاقہ کے لوگوں کوخبردار کرتے ہوۓ کہا ہے کہ بھکاریوں کے ایسے گروہوں کوگاٶں میں ڈیرے نہ جمانے دیں اور شکوک وشبہات کی صورت میں پولیس کو اطلاع دیں
