وزیرِ اعظم شہباز شریف کے ترجمان مشرف زیدی نے کہا ہے کہ قومی ایئر لائن کے بعد فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی ہو گی۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں مشرف زیدی نے کہا کہ قومی ایئر لائن کی بولی کا عمل مکمل ہو چکا ہے اور فائیو جی اسپیکٹرم آکشن کی منظوری بھی دی جا چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ قومی ایئر لائن کی طرح فائیو جی اسپیکٹرم آکشن کی منظوری بھی براہِ راست نشر کی جائے گی۔ وزیرِ اعظم کے ترجمان نے کہا کہ وزیرِ اعظم کی قیادت میں محنت اور مذاکرات نے عملی نتائج دکھانا شروع کر دیے ہیں۔ اُن کا یہ بھی کہنا ہے کہ دعا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ عوام کو ہمیشہ ترقی یافتہ نظام اور بہترین مواقع سے نوازے، آمین۔
اہم خبریں
راولپنڈی تھانہ چونترہ گاؤں چھوکر میں زمین کے تنازع پر خالد پٹواری قتل
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا
وفاقی دارالحکومت میں پیٹرول پمپس پر شہریوں کا ہجوم،انتظامیہ کا اہم پیغام جاری
وائس چئیرمین آل پاکستان پیٹرول پمپ ایسوسی ایشن نے ہڑتال کی خبروں کو افواہ قرار دیا
سابق وزیر اعظم عمران خان اور سابق خاتون اول کے 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت
کم لاگت پر اپنی چھت فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،شہباز شریف
اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججز کے تبادلوں کا معاملہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا
تھانہ صدر بیرونی نجی کمپنی کی دودھ سپلائی کرنے والی گاڑی پر مسلح ڈکیتی کی واردات ڈکیت14 لاکھ 85 ہزار روپے اور موبائل لوٹ کر فرار
فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی مضر صحت جوس تلف دو لاکھ جرمانہ
گھر سے کروڑ روپے سے زائد مالیت کے طلائی زیورات چرانے والا شخص گرفتار