جی ٹی روڈ سوہاوہ نزد القادر یونیورسٹی کے قریب ہائی ایس اور ٹرک کے مابین تصادم حادثے میں چھ خواتین سمیت آٹھ افراد زخمی ہوگئے ریسکیو1122 نے تمام زخمی افراد کو فرسٹ ایڈ فراہم کرنے کے بعد ٹی ایچ کیو ہسپتال سوہاوہ منتقل کر دیا