جی ٹی روڈ سوہاوہ ٹریفک حادثہ تین افراد زخمی


القادر یونیورسٹی جی روڈ سوہاوہ کے قریب ٹرک الٹ گیا
حادثے میں تین افراد زخمی ۔ ریسکیو ذرائع
ریسکیو 1122 نے تینوں زخمیوں کو فرسٹ ایڈ فراہم کرنے کے بعد ٹی ایچ کیو ہسپتال سوہاوہ منتقل کر دیا
زخمی ہونے والوں میں
حمزہ ولد علی خان عمر 26سال
عبدالغفار ولد سمیر عمر 23سال
عبداللہ ولد نور خان عمر 28سال شامل ہیں