جہلم JUiکی جانب سے اسرائیل کے مظالم کے خلاف بروز جمعہ المبارک احتجاجی مظاہرہ کیا جائےگا

جہلم (ظفررشید )فلسطین سے اظہار ہمدردی اور فلسطین کےلئے امدادی قافلہ گلوبل صمود فلوٹیلا کے شرکا کی اسرائیلی فوج کی جانب سے ناجائز گرفتاریوں کے خلاف جمیعت علمائے اسلام جہلم کی طرف سے کل بروز جمعہ تین بجے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا