جہلم 26 سالا نوجوان نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے قتل ہوگیا


رات 09:00 بجےکے قریب محلہ قیصر آباد روہتاس روڈ پر واقع خان ہوٹل پر 26 سالا نوجوان دانش شاہ جو کہ  فیصل آباد کا رہائشی تھا کو تین نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے قتل کر دیا قاتل موٹرسائیکل پر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے
پولیس اور سیکورٹی ادارے موقع پر پہنچ گئےابتدائی کاروائی کے بعد لاش کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا قتل کی وجوہات کا علم نہیں ہو سکا

اپنا تبصرہ بھیجیں