جہلم 17 سالہ بہن سے بھائی کی مبینہ زیادتی مقدمہ درج ملزم گرفتار

تفصیلات کے مطابق جہلم تھانہ چوٹالہ کے علاقہ سنگھوئی میں 17سالہ بہن سے بھائی کی مبینہ زیادتی کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا۔مقدمہ درج کر لیا گیا متاثرہ لڑکی کی وزیر اعلی پنجاب سے انصاف کی اپیل لڑکی کے مطابق والدین کو بتایا انہوں نے خاموش رہنے کا کہا جسکے بعد خود کاروائی کےلئے درخواست دی جس پر ملزم گرفتار کرلیاگیا
پولیس کے مطابق شفاف تحقیقات جاری رکھے ہوئے ہیں جلد حقائق سامنے لے آئیں گئے


Discover more from pindipost.pk

Subscribe to get the latest posts sent to your email.