جہلم کے نواحی علاقے سعیلہ میں ایک گھر میں آتشزدگی کا واقعہ ہوا
آگ اور دھوئیں کے باعث سانس بند ہونے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا
ریسکیو 1122 نے آگ پر قابو پا لیا اور ڈیڈ باڈی کو ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم منتقل کر دیا
عینی شاہدین کے مطابق ذہنی معذور شخص نے گھر کے ایک کمرے میں آگ لگائی
جاں بحق ہونے والے شخص کا نام
حذیفہ عمر ولد مختار احمد عمر 25سال ہے
