افسوس ناک واقعہ جہلم کے علاقہ مڑالہ میں پیش آیا جہاں گھریلو ناچاکی پر سسر نے بہو کو ڈنڈے سے تشدد کا نشانہ بنایا مقتولہ کا شوہر مزدوری کے لیے منڈی بہاوالدین میں رہائش پزیر تھا مقتولہ کا جھگڑا علیحدہ مکان لینےاور علیحدہ رہنےپر چل رہا تھا مقتولہ کے سسر جاوید اقبال کو گرفتارکر لیا گیا جبکہ مقتولہ کو ہسپتال منتقل کردیاگیا
