جہلم، سیلاب زدگان کی مدد کے دوران پانی میں بہہ جانے والے پولیس جوان کی نماز جنازہ اداء

جہلم گزشتہ روز تھانہ چوٹالہ کی حدود میں سیلاب متاثرین کی مدد کے دوران پانی میں بہہ جانے والےکانسٹیبل پولیس جوان کی نماز جنازہ آج پولیس لائنز میں پورے اعزاز کےساتھ اداء کردی گئی

نماز جنازہ میں مشیر صحت، کمانڈر، برگیڈیئر ،سیشن جج  ،سول جج ،کمشنر، ڈپٹی کمشنر ،ڈی پی او جہلم، ڈی ایس پی، علماء کرام سمیت اہل علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی پولیس نے سلامی پیش کی پھول نچھاور کئے اور دراجات کی بلندی کی دعا کی

اپنا تبصرہ بھیجیں