تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تھانہ چوٹالہ جہلم کی حدود میں ریسکیو آپریشن کے دوران پولیس کانسٹیبل حیدر پانی میں بہہ جانے کی وجہ سے لاپتہ ہوگیا تھا جسکی لاش ریسکیو ٹیموں نے تلاش کر کہ اسے جہلم ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا ڈی پی او جہلم کا کہنا تھا ایسے بہادر اور قوم کےلئے جان دینے والے جوان ہمیشہ یاد رکھے جائیں گئے
