جہلم کے ہونہار طالب علم کی کرغستان یونیورسٹی میں شاندار کامیابی

تفصیلات کے مطابق جہلم کے ہونہار طالب علم محمد عبداللہ ولد نوید انجم نے ہمت محنت اور قابلیت کی بنیاد پر کرغستان کی میٹروپولیٹن یورنیورسٹی سے میڈیکل کی ڈگری حاصل کرتے ہوئے یورنیورسٹی میں ٹاپ پوزیشن حاصل کی محمد عبداللہ نے دوران تعلیم یونین کے صدر سمیت اہم زمہ داریاں بھی سرانجام دیں

اپنا تبصرہ بھیجیں