(ظفررشید)سوہاوہ کے نواحی گاٶں منگوٹ کا رہاٸشی نوجوان جو حساس ادارے کا ملازم بھی تھا اپنے بھاٸیوں کی شادی پر ٹک ٹک بناتے ہوۓ تیسری منزل سے گر کر شدید زخمی ہوگیا تھا جس کو سی ایم ایچ راولپنڈی منتقل کیاگیادو دن زیر علاج رہنے کے بعد آج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوۓ جان کی بازی ہار گیا
