جہلم تھانہ سٹی کی اہم کاروائی کم عمر بچوں کو غیر قانونی طور پر الیکٹرونک ویپ فروخت کرنے والا ملزم گرفتار ملزم نے کم عمر بچوں کو غیرقانونی طور پر ویپ الیکٹرونک سگریٹ فروخت کر کے ارتکاب جرم کیا ملزم کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے جہلم پولیس
