ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی نے کاروائی کرتے ہوئے کلہاڑی کے وار سے بے زبان جانور گائے کو زخمی کرنے والے ملزم کو گرفتارکر کہ اسکےخلاف مقدمہ درج کرلیا ملزم کے خلاف تھانہ ڈومیلی میں مقدمہ درج جانور بھی احساس رکھتے ہیں، ان پر ظلم کرنے والوں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا جہلم پولیس
