جہلم کام کے دوران کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا

جہلم (ظفررشید) گورنمنٹ ہائی سکول کالا ڈپو چک جمال جہلم میں چھت پر کام کرتے ہوئے ایک شخص کو کرنٹ لگ گیا کرنٹ لگنے سے مذکورہ شخص موقع پر جاں بحق ہوگیا ریسکیو 1122 نے ڈیڈ باڈی کو ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم منتقل کر دیا
جاں بحق ہونے والے شخص کا نام
خلیل ولد بشیر عمر 55سال ، جب کہ تعلق چک جمال سے ہے