جہلم بلال ٹاؤن کے علاقہ میں ڈکیتی کی وارات میں ڈیلوری بوائے سے 20 ہزار روپے چھین لیے گئے جبکہ مزاحمت پر ٹانگ میں گولی مار کر ڈیلوری بوائے کو زخمی کردیا گیا جبکہ ملزمان وارات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے