ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی کیی زیرنگرانی اہم کاروائ نے کاروائی کرتے ہوئےپانچ ملزمان کو گرفتار کر لیا،
ملزمان نے زمین کے تنازعہ پر شہریوں کو قتل کرنے کی نیت سے کلہاڑی کے وار کر کے زخمی کر دیا،
ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،
سنگین نوعیت کے مقدمات میں ملوث ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں جہلم پولیس
