ایس ایچ او تھانہ سول لائنز کی کاروائی،چوری اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث کالو گینگ کے سرغنہ سمیت 02 ملزمان گرفتارکرلئے مقدمہ درج چوری شدہ موٹر سائیکل اور موبائل فون برآمد
تھانہ سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان سے چوری شدہ موٹر سائیکل اور موبائل فون مالیتی 50 ہزار روپے برآمد کر لیے گئے
