جہلم پولیس کی کارروائی چھیما گروپ کے دو ملزمان گرفتار مال مسروقہ اور نقدی برآمد

ایس ایچ او تھانہ سٹی کی اہم کاروائی،چوری اور موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث وسیم عرف چھیما گینگ کے 02 ملزمان گرفتار
تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ملزمان کو گرفتار کر کہ مقدمہ درج کرلیا
ملزمان سے 04 عدد موٹرسائیکل، نقدی 168000 ہزار روپے اور 01 عدد لیپ ٹاپ برآمد کر لیاگیا، جبکہ کل برآمدگی کا تخمینہ 670500 روپے لگایا جا رہا ہے