جہلم پولیس کی کارروائی راستہ بند کرکہ ٹریفک روکنے کے الزام میں چھ افراد گرفتار

ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان کی زیرِ نگرانی انچارج چوکی سٹی پنڈ دادنخان کی کاروائی،ٹریفک کی آمد ورفت میں رکاوٹ ڈال کر اور عوام الناس کی گزرگاہ اور آمد ورفت بند کرنے کے مقدمہ میں ملوث 06 ملزمان گرفتار
پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان کے خلاف تھانہ پنڈ دادنخان میں مقدمہ درج،
قانون شکن عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہےجہلم پولیس