جہلم پولیس کی کارروائی حبیب گینگ کے دو ملزمان گرفتار نقدی و اسلحہ برآمد

ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں کی کاروائی،چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث حبیب گینگ کے 02 ملزمان گرفتار،نقدی موٹر سائیکلز اور واردات میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ برآمد ملزمان سے 02عدد موٹرسائیکل، نقدی 29 ہزار روپے اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن  برآمد کر کہ مقدمہ درج کرلیاگیا