جہلم پولیس کی کارروائی جعلی سرکاری افسر گاڑی سمیت گرفتار مقدمہ درج

تھانہ چوٹالہ پولیس کی اہم کاروائی، پولیس لائٹس لگا کر خود کو سرکاری آفیسر ظاہر کرنے والا ملزم  گرفتار
تھانہ چوٹالہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا
ملزم گاڑی پر پولیس لائٹ لگا کر خود کو سرکاری ملازم ظاہر کر رہا تھا،ملزم کی گاڑی اور پولیس لائٹس قبضہ میں لے کر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے
قانون کو ہاتھ میں لینے والوں کےخلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی جہلم پولیس