جہلم پولیس کی مؤثر پیروی پر عدالت نے چار ملزمان کو سخت سزائیں سنا دیں

معزز عدالت نے قتل کے مقدمہ 520/23 بجرم(302,324,149,148,337A(ii),336f(iii),337f(I) تھانہ دینہ کا فیصلہ سنا دیا،اور مقدمہ میں ملوث 04 مجرمان کو سزائیں سنا دی گئیں مجرم سبحان علی کو 302 میں سزائے موت اور 20لاکھ روپے جرمانہ کی سزا،دفعہ 149میں 10سال قید بامشقت اور 01لاکھ روپے جرمانہ،دفعہ 324میں 10 سال سزا قید بامشقت اور 01 لاکھ روپے،دفعہ 337f(iii) میں 03سال قید بامشقت اور 25 ہزار روپے جرمانہ،دفعہ 337f(iii) میں 03 سال قید بامشقت اور 25ہزار روپے،دفعہ 148 میں

مجرم کو 03سال قید بامشقت اور 10ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنائی گئی، مجرم وسیم حسین شاہ کو دفعہ 324میں 10 سال قید بامشقت اور 01 لاکھ روپے،دفعہ 337f(iii) میں 03سال قید بامشقت اور 25 ہزار روپے جرمانہ،دفعہ 148 میں مجرم کو 03سال قید بامشقت اور 10ہزار روپے جرمانہ اور دفعہ 149 میں 10 سال قید بامشقت اور 01لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی گئی

جرم سعید تفکر عباس کو دفعہ 324میں 10 سال قید بامشقت اور 01 لاکھ روپے،دفعہ 337A (ii) میں 05سال قید بامشقت،دفعہ 148 میں مجرم کو 03سال قید بامشقت اور 10ہزار روپے جرمانہ اور دفعہ 149 میں 10 سال قید بامشقت اور 01لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی گئ

مجرم رضوان حیدر کو دفعہ 324میں 10 سال قید بامشقت اور 01 لاکھ روپے،دفعہ337F (iii) میں 03سال قید بامشقت اور 25 ہزار ،دفعہ 148 میں مجرم کو 03سال قید بامشقت اور 10ہزار روپے جرمانہ اور دفعہ 149 میں 10 سال قید بامشقت اور 01لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی گئی ڈی پی او جہلم کی جانب پیروی کرنے والی ٹیم کےلئے نقد انعامات کا اعلان

اپنا تبصرہ بھیجیں