جہلم ) ظفررشید ) تفصیلات کے مطابق تھانہ سوہاوہ پولیس کی موثرتفتیش وپیروی کےنتیجہ میں معزز عدالت نےقتل واقدام قتل کےمجرم کوجرم ثابت ہونے پرسزاسنا دی۔
مجرم حسن علی کوجرم ثابت ہونے پر2مرتبہ سزائےموت،مجموعی طور20سال قیدبامشقت اورساڑھے6لاکھ روپےہرجانےکی سزا سنائی گئی۔
مجرم نےجون2023میں سابقہ رنجش پر2 افرادکو قتل اور ایک شخص کو زخمی کردیا تھا
