جہلم پولیس کی شاندار کاروائی چوری شدہ موٹر سائیکلز برآمد کر کہ مالکان کے حوالہ کر دئیے

ایس ایچ او تھانہ دینہ کی اہم کاروائی
چوری شدہ موٹر سائیکلز برآمد کر کے اصل مالکان کے حوالے کر دیے گئے،شہریوں کا جہلم پولیس سے اظہارِ تشکر
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے،شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں جہلم پولیس