تفصیلات کے مطابق تھانہ کالا گجراں جہلم کی حدود میں دو ملزمان ایک گھر میں زبردستی داخل ہوئے اسلحہ کے زور پر گھر سے نقدی زیورات غیر ملکی کرنسی اور موٹر سائیکل لوٹنے کے بعد فرار ہوگئے متاثرہ شہری نے بروقت پولیس کو اطلاع دی جہلم پولیس بروقت کاروائی کرتے ہوئے سیف سٹی کیمروں کی مدد سے ملزمان کو ٹریس کیا اور انکو گرفتار کرکہ مقدمہ درج کرلیا پولیس کا کہنا تھا کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں شہری 15 پر رابطہ کریں
