جہلم پولیس کی اہم کاروائی پولیس کی اہم کاروائی پوما گینگ کے دو ملزمان گرفتار

جہلم تھانہ سول لائنز کی اہم کاروائی پوما گینگ کے 02ملزمان گرفتار موٹر سائیکل رکشہ اور نقدی برآمد تھانہ سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا ملزمان کے قبضے سے چوری شدہ 03 عدد موٹر سائیکلز ایک عدد رکشہ اور نقدی 60ہزار روپے برآمد کر لی گئی

اپنا تبصرہ بھیجیں